61 طبی اشیا اور آلات کی درآمد پر کسٹم ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
فیصلہ کورونا وبا کے دوران ریلیف فراہم کرنے کیلیے کیاگیا، اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا
ایف بی آر نے 61 اشیا و آلات کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی، ریگولیٹری ڈیوٹی اوراضافی کسٹم ڈیوٹی ختم کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایف بی آر نے اسپتالوں، طبی عملہ اور وبائی امراض سے تحفظ کیلیے استعمال ہونے والی61 اشیا و آلات کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی، ریگولیٹری ڈیوٹی اوراضافی کسٹم ڈیوٹی ختم کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
جن اشیا پرڈیوٹی ختم کی گئی ہے ان میں ڈسپوزایبل شوزکور، وینٹی لیٹرسرکٹس، وینٹری ماسک، سکشن ٹیوب کنٹرول وال، آکسیجن ریکوری کٹ، ڈسپوزایبل نیبولائزرماسک کٹ، ای سی جی الیکٹروڈز، ایئرویز، ای ٹی ٹی ٹیوبز، سرجیکل ماسک، میکنٹاش بیڈشیٹس، لیٹکس گلوز، نائٹریال گلوز، امبوبیگز،ای سی جی مشین، الٹرا ساونڈمشین، انفیوژن پمپ، ایکسرے موبائل مشین، سرنج انفیوشن پمپ، پلس اگزی میٹر، ملٹی موڈوینٹی لیٹرز، ورٹیکس مشین، این 95 ماسک، مائیکرو سینٹری فیوج، رئیل ٹائم پی سی آرٹیسٹ، ریفریجٹرز فریزر، بائیو ہیزرڈبیگز، یوپی ایس،اور ڈاکٹر اولیگو سینیٹائزرز سمیت 61 اشیا شامل ہیں۔