ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے باپ بیٹی شہید

ن گڑھی گاؤں میں موٹر سائیکل پر اپنی تین سالہ بچی کے ساتھ 33 سالہ انصار نے جام شہادت نوش کرلیا


ویب ڈیسک November 25, 2020
بھارتی فوج نے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری رکھی ہوئی ہیں(فوٹو، فائل)

ADELAIDE: بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئی فائرنگ سے نوزائیدہ بچی اور اس کا باپ شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی بمباری کے دوران گڑھی گاؤں میں موٹر سائیکل پر اپنی تین سالہ بچی کے ساتھ 33 سالہ انصار نے جام شہادت نوش کرلیا۔



واضح رہے کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس پر نہ صرف پاکستان نے بھارتی سفارت کاروں کو اپنے احتجاج سے آگاہ کیا ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی بھارتی جارحیت کو بے نقاب کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |