آر سی ای پی معاہدے میں چین، جاپان، نیوزی لینڈ جنوبی کوریا، آسٹریلیا کے علاوہ 10 جنوبی ایشیائی ممالک شامل ہیں۔