تعلیمی اداروں کو10 جنوری تک بندرکھنے کے اعلان کے باوجود شاہین پبلک اسکول میں اساتذہ،عملہ موجودتھا تدریسی عمل جاری تھا۔