دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی وزیراعلیٰ بلوچستان

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں سے امن بحال ہوا ہے، وزیراعلیٰ جام کمال


ویب ڈیسک November 27, 2020
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں سے امن بحال ہوا ہے، وزیراعلیٰ جام کمال۔ فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں سے امن بحال ہوا ہے، قیام امن میں لیویز فورس نے قابل قدر کردار ادا کیا، لیویز فورس کی استعداد کار میں مزید اضافہ کریں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔