ایک اور خود کش حملہ صوبے زابل کی کونسل کے سربراہ کے قافلے پر کیا گیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے