انھوں نے اسے غیرمعیاری پرفارمنس کا مرتکب قرار دیا: فوٹو : فائل
نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد ویسٹ انڈین کپتان کیرون پولارڈ اپنی ٹیم پر بھڑک اٹھے۔
انھوں نے اسے غیرمعیاری پرفارمنس کا مرتکب قرار دیا۔ پولارڈ نے کہا کہ فیلڈ میں ہماری پرفارمنس اور فٹنس انٹرنیشنل کرکٹ کے معیارکی نہیں تھی، ایسی کارکردگی سے میچز نہیں جیتے جا سکتے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔