نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی
نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹرزاوراسپورٹ اسٹاف کی ہوٹل سے متصل گراؤنڈ میں چہل قدمی اورہلکی پھلکی ٹریننگ جاری ہے۔
نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔
پی سی بی ترجمان کے مطابق دوہسٹارک کیسز کے حامل ارکان کو دوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔طبی طور پر ان دونوں ارکان کو نان انفیکشیس قراردیا گیا ہے۔ یہاں لیے گئے پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ میں چھ ارکان کے رزلٹ مثبت آئے تھے
ان چھ میں سے دو اراکین کو ہسٹارک کیسزقراردیا گیا تھا۔
نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹرزاوراسپورٹ اسٹاف کی ہوٹل سے متصل گراؤنڈ میں چہل قدمی اورہلکی پھلکی ٹریننگ جاری ہے۔ پی سی بی پرامید ہے کہ کوویڈ 19 کے آج ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کے بعد قومی اسکواڈ کو گراؤنڈ میں ٹریننگ کی اجازت مل جائے گی۔