کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر رضا حسن شرمسار

میں غلطی کا اعتراف اور سب سے معافی مانگتا ہوں، میڈیا سے بات چیت


Express News December 03, 2020
میں غلطی کا اعتراف اور سب سے معافی مانگتا ہوں، میڈیا سے بات چیت۔ فوٹو : فائل

کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے والے رضا حسن اپنے کیے پر شرمندہ ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے بات چیت میں رضا حسن نے کہا کہ میں غلطی کا اعتراف اور سب سے معافی مانگتا ہوں۔کرکٹ بورڈ، ساتھی کھلاڑیوں اور اپنے مداحوں سے وعدہ کرتا ہوں کہ دوبارہ شکایت کا موقع نہیں دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم کوچز اور خاص طور پر ڈائریکٹر ڈومیسٹک ندیم خان سے اپیل ہے کہ دوبارہ قائد اعظم ٹرافی میں کھیلنے کا موقع دیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |