وزیراعظم کا معذور افراد کے لئے 2 ہزار ماہانہ وظیفے کا اعلان

مخصوص افراد کیلئے نئی احساس کفالت پالیسی سے دو ملین خاندان مستفید ہوں گے، وزیراعظم


ویب ڈیسک December 03, 2020
مخصوص افراد کیلئے نئی احساس کفالت پالیسی سے دو ملین خاندان مستفید ہوں گے، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل

وزیراعظم عمران خان نے خصوصی افراد کے لئے 2 ہزار روپے ماہوار وظیفے کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خصوصی افراد کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا، یہ معذور افراد کی بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے، مخصوص افراد کیلئے نئی حساس کفالت پالیسی سے دو ملین خاندان مستفید ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں