روپے کی نسبت ڈالر کو مزید تنزلی کا سامنا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 60پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔


Staff Reporter December 03, 2020
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 60پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ فوٹو:فائل

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو امریکی ڈالر اڑان تھم گئی اور دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر کو تنزلی کا سامنارہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 30پیسے کی کمی سے 160روپے 16پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کی کمی سے 160روپے 60پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |