ہندو انتہا پسندوں نے 2002 مسلم کش فسادات میں کانگریس کے ایم پی احسان جعفری سمیت 69 افراد کو اپنی جنونیت کا نشانہ بنایا