آر پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں ’تخت نہیں جیل‘ ہے شبلی فراز

غیر منتخب لوگوں کا منتخب نمائندوں پر استعفیٰ کے لئے دباؤ ڈالنا جمہوریت نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات


ویب ڈیسک December 07, 2020
غیر منتخب لوگوں کا منتخب نمائندوں پر استعفیٰ کے لئے دباؤ ڈالنا جمہوریت نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات۔ فوٹو: فائل

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ آر پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں 'تخت نہیں جیل' ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ آر پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں 'تخت نہیں جیل' ہے، اپوزیشن اگلے 3 سال تک اپنے سیاسی نصیب پر صبر کرے، پی ڈی ایم 2018 کے عوامی فیصلے کی نفی نہیں کرسکتی، یہ اقتدار سے محروم متاثرین کا اجتماع ہے، غیر منتخب لوگوں کا منتخب نمائندوں پر استعفیٰ کے لئے دباؤ ڈالنا جمہوریت نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |