کینیڈا کاايرانی سفارتكاروں كو5 دنوں ميں ملک چھوڑنے كا حكم

ايران كی جانب سے شام كو مدد دينے كے باعث كينيڈا نے ايران ميں اپنا سفارتخانہ بند كرديا ہے


Online September 07, 2012
ايران كی جانب سے شام كو مدد دينے كے باعث كينيڈا نے ايران ميں اپنا سفارتخانہ بند كرديا ہے. فوٹو فائل

كينيڈا نے ايران ميں اپنا سفارتخانہ بند كرتے ہوئے ايرانی سفارتكاروں كو 5 دنوں ميں كينيڈا چھوڑنے كا حكم دے ديا.


عرب ٹی وی كے مطابق ايران كی جانب سے شام كو مدد دينے كے باعث كينيڈا نے ايران ميں اپنا سفارتخانہ بند كرديا ہے اور تمام سفارتكاروں كو واپس طلب كر ليا ہے۔ جبكہ كينيڈا نے ايراني سفارتخانے كو بھی بند كرنے کا حکم دیتے ہوئے سفارتكاروں كو 5 دنوں ميں كينيڈاچھوڑنے كا حكم دے دياہے۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں