روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ برقرار

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 160 روپے 60 پیسے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter December 08, 2020
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 160روپے 60پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ فوٹو : فائل

KARACHI: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر کی اڑان برقرار رہی۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 15 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 47 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 60 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں