پیپلزپارٹی کی اپنے اراکین کواستعفے بلاول ہاؤس میں جمع کرانے کی ہدایت
وزیراعلی مرادعلی شاہ کو بھی اسمبلی رکنیت سے استعفی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے
سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان کواستعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے سندھ اسمبلی کے اپنے تمام ارکان کو استعفی بلاول ہاؤس میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی مرادعلی شاہ کو بھی اسمبلی رکنیت سے استعفی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اعلی قیادت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ اراکین سندھ اسمبلی کو اسپیکر کے نام تحریری استعفے 14 دسمبر تک چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرائیں۔