مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

نوجوانوں کو ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا


ویب ڈیسک December 12, 2020
نوجوانوں کو ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا، فوٹو : فائل

ضلع کپواڑا میں قابض بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے ریاستی دہشت گردہ اورنام نہاد سرچ آپریشن کی آڑمیں فائرنگ کرکے مزید دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔

شہادتوں کے باوجود ضلع میں بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ علاقہ مکینوں نے بھارتی فوج کے خلاف صدائے احتجاج کرتے ہوئے نوجوانوں کی لاشوں کو سڑک پر رکھ کر مظاہرہ بھی کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں