روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 47 پیسے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter December 14, 2020
پیر کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری رہا(فوٹو،فائل)

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو روپے کے مقابل امریکی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 34پیسے بڑھ کر 160روپے 47پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 160روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں