نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف حیسکو کی کارروائیاں ہزاروں کنکشنز منقطع
گھریلووکمرشل صارفین سے کروڑوں کی وصولی،8بجلی چور گرفتار، فرائض میں غفلت برتنے پر31 حیسکو ملازمین معطل
TORONTO:
حیسکو کی بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
ترجمان کے مطابق حیسکو اور ایف آئی اے کی ٹیموں نے قاسم آباد، گاڑی کھاتہ،پریٹ آباد، ٹنڈوالیہار، میرپورخاص، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹھہ، بدین،نوابشاہ، ٹنڈو آدم، سانگھڑو دیگر شہروں میں واجبات کی عدم ادائیگی پر 7984 بجلی چوروں کے کنکشن منقطع کرکے 2 کروڑ 57 لاکھ 9 ہزارروپے کا جرمانہ وصول کیا گیا ہے۔
جس میں کمرشل، گھریلو اورٹیوب ویل کے صارفین شامل ہیں جبکہ ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر31 حیسکوملازمین کومعطل کردیا گیا ہے اور بجلی چوروں کے خلاف 20ایف آئی آر درج کراکر 8 افرادکوگرفتارکرایا گیا۔ 748 بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آردرج کرانے کے لیے تھانوں کو لیٹر جمع کرائے گئے ہیں۔