وزیرخزانہ حفیظ شیخ کو وزارت محصولات کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

بطور مشیر حفیظ شیخ کے پاس خزانہ اور محصولات ڈویژن کے چارج تھے


ویب ڈیسک December 14, 2020
بطور مشیر حفیظ شیخ کے پاس خزانہ اور محصولات ڈویژن کے چارج تھے۔ فوٹو : فائل

حفیظ شیخ کو وزارت محصولات کا اضافی قلمدان بھی دے دیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو وزارت محصولات کا اضافی قلمدان بھی سونپ دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جا چکا ہے، بطور مشیر حفیظ شیخ کے پاس خزانہ اور محصولات ڈویژن کے چارج تھے تاہم وفاقی وزیر بننے کے بعد حفیظ شیخ کے نوٹیفیکیشن میں صرف خزانہ ڈویژن کا چارج تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں