
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے 4 سو گرام آئیس منشیات برآمد کرلی۔ مسافر کو منیشات سمیت مزید تفتیش کے لیے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق مرادان کا رہاشی نیاز محمد خان ایمریٹس ائیرلائن کی پرواز نمبر EK615 پر سفر کرنا چاہتا تھا، مسافر نے آئیس خفیہ طریقے سے بیگ میں چھپا رکھی تھی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔