پنجاب کابینہ 20وزرا عمران بزدار کی واچ لسٹ میں شامل
فیصل آباد کی کاروباری برادری کی نمائندگی کیلئے میاں خیال کاسترو کو شامل کیا گیا ہے
پنجاب کابینہ کا مجموعی حجم 43 ارکان ہوگیا جس میں 37 وزرا ، 3 مشیر اور 3 معاونین خصوصی شامل ہیں۔
5 صوبائی وزراء کیساتھ لاہور کابینہ میں سر فہرست ضلع ہے جبکہ فیصل آباد 4 وزراء کیساتھ دوسرے نمبر پر آگیا ، صوبائی کابینہ کے 20 سے زائد اراکین سوا دو برس کے عرصہ میں اپنی متنازع کارکردگی کی وجہ سے وزیراعظم اور وزیراعلی کی ''واچ لسٹ '' میں شامل ہیں اور انھیں حکومتی حلقوں میں ''سلیپنگ منسٹر'' کے لقب سے پکارا جاتا ہے۔
فیصل آباد کی کاروباری برادری کی نمائندگی کیلئے میاں خیال کاسترو کو شامل کیا گیا ہے جبکہ یاور عباس بخاری کو وزیر بنانے کا فیصلہ کئی ماہ قبل ہو گیا تھا جس پر عملدرآمد گزشتہ روز ہوا۔