زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 160 روپے 60پیسے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter December 16, 2020
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 160 روپے 60پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ فوٹو:فائل

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کی اڑان تھم گئی۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی اڑان رک گئی جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 20پیسے کی کمی سے 160روپے 39پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 160روپے 60پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |