مولانا فضل الرحمان کے 3 ساتھی نیب پشاور میں پیش

مولانا فضل الرحمان کے کچھ ساتھی ایسی معلومات رکھتے ہیں جس سے کیس کی تفتیش میں مزید مدد مل سکتی ہے، نیب ذرائع


Numainda Express December 17, 2020
مولانا فضل الرحمان کے کچھ ساتھی ایسی معلومات رکھتے ہیں جس سے کیس کی تفتیش میں مزید مدد مل سکتی ہے، نیب ذرائع۔ فوٹو: فائل

KABUL: نیب خیبر پختونخوا میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔

گزشتہ روز پیشی کیلیے بلائے گئے مولانا فضل الرحمن کے 5میں سے 3 ساتھی عبد الرؤف، محمد جلال اور دین محمد نیب دفتر میں پیش ہو گئے، افسران نے ان سے پوچھ گچھ کی۔

نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے کچھ ساتھی ایسی معلومات رکھتے ہیں جس سے کیس کی تفتیش میں مزید مدد مل سکتی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں