عالمی معیار کے میوزیم بنانے کا فیصلہ

سعودیہ عرب اور قطر نے پاکستانی میوزیمز پر سرمایہ کاری کا گرین سگنل دے دیا۔


وقاص احمد December 17, 2020
سعودیہ عرب اور قطر نے پاکستانی میوزیمز پر سرمایہ کاری کا گرین سگنل دے دیا۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے عالمی معیار کے میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے ایبٹ آباد، کالاش اور پشاور میں عالمی معیار کے میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سعودیہ عرب اور قطر نے پاکستانی میوزیمز پر سرمایہ کاری کا گرین سگنل دے دیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی اورسیز زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ لاہور میوزیم کو آرکیالوجی کے تحت کریں گے، بورڈ تشکیل دیں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔