وزیر خارجہ نے شیخ محمد بن راشد کو یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا اور جلد حل پر زور دیا۔