روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی 160روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید 28پیسے کی کمی سے 160روپے 11پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 30پیسے کی کمی سے 160روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔