ون ڈے سیریزمحمد حفیظ کے448رنزجنید خان نے 13 پلیئرز کو آئوٹ کیا

سعید اجمل 9،عمر گل7 اورشاہد آفریدی5وکٹیں لینے میں سرخرو ہوئے۔

سعید اجمل 9،عمر گل7 اورشاہد آفریدی5وکٹیں لینے میں سرخرو ہوئے۔ فوٹو : فائل

سری لنکا کے خلاف سیریز میں پاکستانی بیٹسمین محمد حفیظ 149.33 کی اوسط سے448رنز بنا کر سرفہرست رہے۔


انھوں نے 3 سنچریاں داغیں، احمد شہزاد277،صہیب مقصود165اور مصباح الحق150رنز اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔ بولرز میں جنید خان نے 16.07 کی ایوریج سے13 وکٹیں لیں، سعید اجمل 9،عمر گل7 اورشاہد آفریدی5وکٹیں لینے میں سرخرو ہوئے۔
Load Next Story