پی ٹی سی ایل کے سی ای او راشد خان انتقال کرگئے

پی ٹی سی ایل گروپ کی جانب سے مرحوم کی فیملی سے دلی ہمدردی اور گہر ی تعزیت کا اظہار کیا گیا۔


Press Release December 18, 2020
پی ٹی سی ایل گروپ کی جانب سے مرحوم کی فیملی سے دلی ہمدردی اور گہر ی تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ فوٹو: فائل

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ گروپ کے سی ای او راشد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

پی ٹی سی ایل گروپ کے سی ای او راشد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انہوں نے 2019 میں پی ٹی سی ایل گروپ کے CEO کا عہدہ سنبھالا۔

پی ٹی سی ایل گروپ کی جانب سے مرحوم کی فیملی سے دلی ہمدردی اور گہر ی تعزیت کا اظہار کیا گیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں