
لاہورپریس کلب میں پریس کانفرنس میں شاید آفریدی کےقلندر فیملی کا حصہ بننے کا اعلان کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کی شمولیت سے ٹیم قلندرکا کمبی نیشن مضبوط یوگا۔ لالہ ایک تجربہ کار کھلاڑی ہیں جن کی دھوم پوری دنیا میں ہے۔
آفریدی کی شمولیت سے ٹیم مزید اچھا پرفارم کرسکے گی۔ عاقب جاوید نے شاہد آفریدی کی شمولیت کو شاندار اضافہ قرار دیا۔ اس موقع پر مارکیٹنگ شعبہ کی طرف سے ٹیم کے ٹی ٹین لیگ کے ٹائٹل اسپانسر شپ کے معاہدے پر دستخط بھی کیے گئے
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔