پنجاب بھرکی یونین کونسلوں اورمیونسپل کمیٹیوں کےلئے ایک لاکھ 63 ہزارسے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔