معذور بچی سے زیادتی کے مجرم کوسزائے موت 5لاکھ جرمانہ

40 سالہ مجرم محمد ایوب نے تھانہ رتہ کے علاقہ میں ہمسائے کے گھر داخل ہوکرمعذور بچی کو جبری زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔


Numainda Express December 20, 2020
40 سالہ مجرم محمد ایوب نے تھانہ رتہ کے علاقہ میں ہمسائے کے گھر داخل ہوکرمعذور بچی کو جبری زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ فوٹو: فائل

DOHA: 13سالہ معذور بچی کیساتھ جبری زیادتی کرنیوالے مجرم محمد ایوب کو سزائے موت اور5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر گوندل نے تھانہ رتہ کے مشہور کیس میں 13سالہ معذور بچی کیساتھ جبری زیادتی کرنیوالے مجرم محمد ایوب کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔

عدالت نے قرار دیا کہ مجرم نے گھناؤنا جرم کیا ہے، معافی کی کوئی گنجائش نہیں ،معصوم بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنے والے مجرمان کڑی سزا کے مستحق ہیں۔

40 سالہ مجرم محمد ایوب نے تھانہ رتہ کے علاقہ میں ہمسائے کے گھر داخل ہوکرمعذور بچی کو جبری زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

عدالت نے قرار دیا کہ جب تک مجرم کی موت واقعہ نہ ہوجائے پھانسی پر لٹکائے رکھا جائے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |