روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

ایک روزہ وقفے کے بعد منگل کو دوبارہ روپے کے مقابل امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا


Staff Reporter December 22, 2020
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد منگل کو دوبارہ روپے کے مقابل امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا(فوٹو، فائل) .

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد منگل کو دوبارہ روپے کے مقابل امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا.

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد 4پیسے کی کمی سے 160روپے 67پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5پیسے کی کمی سے 160روپے 75پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں