لگتا ہے اسد بشیر کو میرے لیے ہی بنایا گیا تھاوینا ملک

ایسا لگتا ہے اسد بشیر کو میرے لیے ہی بنایا گیا تھا اور مجھے اس سے بے پناہ محبت ہے۔۔۔


Online December 29, 2013
ایسا لگتا ہے اسد بشیر کو میرے لیے ہی بنایا گیا تھا اور مجھے اس سے بے پناہ محبت ہے۔ فوٹو: فائل

اسکینڈل کوئن وینا ملک نے کہا ہے کہ زندگی کے نئے سفر کی کامیابی کے لیے اپنے مداحوں کی دعائوں کی ضرورت ہے، ایسا لگتا ہے اسد بشیر کو میرے لیے ہی بنایا گیا تھا اور مجھے اس سے بے پناہ محبت ہے۔

میڈیا سے مختصر بات چیت میں وینا ملک نے کہا کہ میں اپنے تمام دوستوں کی بے حد مشکور ہوں جنھوں نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا، اسد بشیر سے نکاح کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اسد کو میرے لیے ہی بنایا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں