دنیا کی معمر ترین اولمپک چیمپئن آئندہ ماہ 100ویں سالگرہ منائیں گی

ہنگری سے تعلق رکھنے والی اولمپک چیمپئن ایگنیس کیلیٹی نے مجموعی طور پر 10 جمناسٹک میڈلز جیتے۔


Sports Desk December 25, 2020
ہنگری سے تعلق رکھنے والی اولمپک چیمپئن ایگنیس کیلیٹی نے مجموعی طور پر 10 جمناسٹک میڈلز جیتے۔ فوٹو: فائل

دنیا کی معمرترین اولمپک چیمپئن ایگنیس کیلیٹی آئندہ ماہ اپنی 100 ویں سالگرہ منائیں گی۔

ہنگری سے تعلق رکھنے والی اولمپک چیمپئن ایگنیس کیلیٹی نے مجموعی طور پر 10 جمناسٹک میڈلز جیتے جس میں سے 5 گولڈ میڈلز1952 اور 1956 کے گیمز میں حاصل کیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں