پاکستان شاہینزاورناردرن نائٹس کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا

کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ اعجاز احمد کی نگرانی میں بیٹنگ باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں


یوسف انجم December 26, 2020
کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ اعجاز احمد کی نگرانی میں بیٹنگ باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں

پاکستان شاہینزاورناردرن نائٹس کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان شاہینزاورناردرن نائٹس کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا، میچ کی تیاریوں کے لیے شاہینز ٹیم نے تین گھنٹے تک سیڈں ُپارک ہملٹن میں پریکٹس سیشن کیا۔

کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ اعجاز احمد کی نگرانی میں بیٹنگ باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ ہیڈ کوچ اور منیجر پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم اعجاز احمد کا کہنا تھا کہ چارروزہ میچ میں شاہینز ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اب نیا فارمیٹ یے لیکن مجھے یقین ہے کہ اس سیریز میں لڑکے اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |