کراچی میں شروع ہونے والے پاکستان ون ڈے کپ میں آسٹریلوی کرکٹربھی شریک ہوں گے

ڈومیسٹک کرکٹ میں ہرٹیم کی طرف سے ایک غیرملکی کھلاڑی کو کھلانے کی اجازت ہے


Muhammad Yousuf Anjum December 26, 2020
ڈومیسٹک کرکٹ میں ہرٹیم کی طرف سے ایک غیرملکی کھلاڑی کو کھلانے کی اجازت ہے۔ ا

8 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والے پاکستان ون ڈے کپ میں آسٹریلوی کرکٹر بھی شریک ہوں گے۔

فاسٹ باولر ایرون سمرزنے پاکستانی میدانوں پر کھیلنے کے لیے رجوع کیا ہے۔ ایرون سمرز کا سدرن پنجاب کی نمائندگی کا معاہدہ ہوا ہے۔ وہ پہلے آسٹریلوی ہوں گے جو پاکستان ڈومیسٹک میں کھیلیں گے۔

ڈومیسٹک کرکٹ میں ہرٹیم کی طرف سے ایک غیرملکی کھلاڑی کو کھلانے کی اجازت ہے۔ ابھی تک صرف ایرون نے ہی اپنی شرکت کی تصدیق کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔