
ملک میں گزشتہ دنوں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کی وجہ سے دوسرے روزبھی شہر میں معمول سے قدرے تیزسرد ہوائیں چلیں جن کی زیادہ سے زیادہ رفتار24 کلو میٹر فی گھنٹہ رہی، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24سے48گھنٹوں کے دوران ہواؤں کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے، پیرکو کم سے کم درجہ حرارت 12.5اورزیادہ سے زیادہ 24.4ڈگری ریکارڈکیاگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج(منگل)کو موسم سرداورخشک رہنے جبکہ کم سے کم پارہ 10 سے12 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔