رواں ہفتے کے دوران بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں کاٹن مارکیٹوں میں جمود طاری رہنے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔