بزنس ایکسپریس ٹرین کو نجی شعبے سے واپس لینے کا فیصلہ

ٹرین انتظامیہ کے ذمے 70کروڑ روپے سے زائد واجب الادا ہیں جس کی ادائیگی میں تاخیر اور ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے۔


INP December 30, 2013
ٹرین انتظامیہ کے ذمے 70کروڑ روپے سے زائد واجب الادا ہیں جس کی ادائیگی میں تاخیر اور ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

ریلوے انتظامیہ نے نجی شعبے میں چلنے والی ٹرین بزنس ایکسپریس کو واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق بزنس ٹرین انتظامیہ کے ذمے ستر کروڑ روپے سے زائد واجب الادا ہیں جس کی ادائیگی میں بار بار تاخیر اور ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے ٹرین واپس لیکر خود چلائے گی اور اس حوالے سے انتظامیہ نے ڈائریکٹر لیگل ریلوے کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |