سندھ میں کورونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع
سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی
سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کی منظوری
کورونا ویکسین کے لئے سندھ میں رضاکارانہ ٹرائل جاری ہیں، کورونا ویکسین ٹرائل کی جامع رپورٹ وفاقی وزارت صحت کو ارسال کی جائےگی، اور ملک میں پہلے مرحلےمیں کورونا ویکسین فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو دی جائے گی۔ دوسری جانب وفاقی کابینہ کی کمیٹی نے بھی چین سے کورونا ویکسین خریدنےکی منظوری دی ہے۔