
بین اسٹوکس نے سوشل میڈیا پر دونوں ٹیموں میں منتخب کرنے پر ورلڈ گورننگ باڈی کا شکریہ تو ادا کیا مگر شکوہ بھی کیا کہ انھیں جو کیپس بھیجی گئیں وہ آسٹریلیا کی بیگی اورگرین کیپس جیسی ہی ہیں۔
اس پر آئی سی سی کے سوشل میڈیا ہینڈل سے مسکراہٹ کے اموجی کے ساتھ 'سوری' کہا گیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔