سی این جی بحران پاکستان پٹرول درآمد کرنے والا بڑا ملک بن گیا

3 سال میں پٹرول کی ملکی درآمدات3 لاکھ ٹن سالانہ تک جاپہنچیں۔


INP December 30, 2013
3 سال میں پٹرول کی ملکی درآمدات3 لاکھ ٹن سالانہ تک جاپہنچیں۔ فوٹو: فائل

KARACHI: ملک میںگزشتہ3 سال سے جاری سی این جی بحران کے باعث پاکستان پٹرول درآمدکرنیوالا بڑاملک بن گیا۔

3 سال میں پٹرول کی ملکی درآمدات3 لاکھ ٹن سالانہ تک جاپہنچیں۔ وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوااورسندھ میں پٹرول کی پیداوارمیں اضافہ کے باعث پاکستان2010ء میں پٹرول کی پیداوارمیں خودکفیل ہوچکاتھااورپٹرول درآمدات صفرتک جاپہنچی تھیں،اس کے برعکس2011ء میںگیس بحران اورسی این جی اسٹیشنزکوگیس فراہمی میں تعطل کے نتیجے میں پاکستان دوبارہ پٹرول درآمدکنندہ ملک بن گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |