پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بھارتی کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں500میٹر اندرگھس آیا تھا،آئی ایس پی آر


خالد محمود January 03, 2021
بھارتی کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں500میٹر اندرگھس آیا تھا،آئی ایس پی آر۔ فوٹو، آئی ایس پی آر۔

MUMBAI: پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔

آئی ایس پی ار کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں پانچ سو میٹر پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا۔

واضح رہے کہ پاک فوج نے یکم جنوری کو بھی نوسیری سیکٹر پر بھارت کا ایک کواڈ کاپٹر مارگرایا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔