وفاقی بیورو کریسی کی ترقیاں بورڈ اجلاس کا ایجنڈا جاری
پہلے روز پولیس، ایڈمنسٹریٹو سروس، سیکریٹریٹ افسران کی ترقیاں زیر غور آئیں گی
وفاقی بیورو کریسی کی گریڈ 20 اور 21 میں ترقیوں کیلیے سہ روزہ سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔
سینٹرل سلیکشن بورڈ کے 4 سے 6 جنوری کو ہونیوالے اجلاس کے ایجنڈا میں پہلے روز پولیس، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، سیکریٹریٹ اور انفارمیشن گروپ کے افسران کی ترقیاں زیر غور آئیں گی دوسرے روز کسٹم، اِن لینڈ ریونیو سروس، ایم آئی ایس، ایکس کیڈر، فارن سروس آف پاکستان، پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس، پوسٹل گروپ، کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ ، ریلویز گروپ، ایڈیشنل جنرل مینجر انفراسٹرکچر سول انجینئرنگ ڈیپارنمنٹ، ایڈیشنل جنرل مینجرز پسنجرز کی ترقیوں کے کیسز ایجنڈا میں رکھے گئے تیسرے اور آخری دن روز ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ گروپ سمیت آئی بی، آئی ایس آئی سمیت ایکس کیڈر کے متعدد اعلیٰ عہدوں پر افسران کی ترقیوں کے کیسز ایجنڈے میں رکھے گئے۔
ذرائع کے مطابق پولیس سروس گریڈ 21 میں ترقی کیلیے 20 افسران کا پینل گریڈ 20 میں ترقی کیلیے 47 افسران پینل، سکریٹریٹ گروپ گریڈ21 میں ترقی کیلیے 70 افسران پر مشتمل پینل اور سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 20 میں ترقی کیلیے 147 افسران پینل بنایا گیا، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کیلیے 46 افسران پینل اور گریڈ 20 میں ترقی کیلیے 38 افسران پینل پر ہیں انفارمیشن گروپ گریڈ21 میں ترقی کیلیے 11 افسران اور گریڈ 20 میں ترقی کیلئے17 افسران پینل پر ہیں۔