آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

علاقائی امن اور دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے، زلمے خلیل زاد

علاقائی امن اور دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے، زلمے خلیل زاد۔ فوٹو : فائل

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ علاقائی امن اور دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔
Load Next Story