سی ڈی ڈبلیو پی کے پی اضلاع کیلیے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری
چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیر صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس
سی ڈی ڈبلیو پی نے خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں 10 کروڑ ڈالر سے دیہی معاشی تبدیلی منصوبے کیلیے منظوری دیدی۔
سی ڈی ڈبلیو پی نے خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں 10 کروڑ ڈالر سے دیہی معاشی تبدیلی منصوبے کیلیے آئی ایف اے ڈی کی طرف سے غیر ملکی امداد کے ذریعے پیش کردہ کنسپٹ کلیئرنس پیپر کی منظوری دیدی۔
اجلاس میں 3 سال کیلیے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر بھی اتفاق کیا گیا، سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی زیر صدارت ہوا۔
جس میں 3منصوبوں پر غور کیا گیا اور پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی)اور پی پی پی فنانسنگ کے ذریعے 3 سال کے لیے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر بھی اتفاق کیا گیا، سی ڈی ڈبلیو پی نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر تبادلہ خیال کیا۔