کسٹم ڈیوٹی و دیگر ٹیکسز کی وصولیوں کا حجم مقررہ اہداف سے زائد ریکارڈ

ایک ارب 5کروڑ 16لاکھ روپے کے اضافے سے 95 ارب 50 کروڑ 51 لاکھ 60ہزار روپے کی وصولیاں کیں۔


Ehtisham Mufti January 06, 2021
ایک ارب 5کروڑ 16لاکھ روپے کے اضافے سے 95 ارب 50 کروڑ 51 لاکھ 60ہزار روپے کی وصولیاں کیں۔ فوٹو: فائل

رواں مالی سال کسٹم ڈیوٹی سمیت دیگر ٹیکسوں کی وصولیوں کا حجم مقررہ اہداف سے زائد ریکارڈ کیاگیاہے۔

ملک میں بڑھتی ہوئی درآمدی سرگرمیوں کے باعث رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کسٹم ڈیوٹی سمیت دیگر ٹیکسوں کی وصولیوں کا حجم مقررہ اہداف سے زائد ریکارڈ کیاگیاہے۔

پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر2020 کے دوران ڈیوٹی کی مد میں ایک ارب 5کروڑ 16لاکھ روپے کے اضافے سے 95 ارب 50 کروڑ 51 لاکھ 60ہزار روپے کی وصولیاں کیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں