فیٹف شرط موبائل فنانشل سروس کیلیے قانون متعارف کرانے کا فیصلہ

آن لائن ٹرانزیکشنز اور رقوم کی منتقلی اور وصولی کیلیے قانون بنایا جائیگا، ذرائع


Numainda Express January 07, 2021
آن لائن ٹرانزیکشنز اور رقوم کی منتقلی اور وصولی کیلیے قانون بنایا جائیگا، ذرائع ۔ فوٹو:فائل

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کیلیے موبائل فنانشل سروس سے متعلق قانون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کیلیے موبائل فنانشل سروس سے متعلق قانون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آن لائن ٹرانزیکشنز اور رقوم کی منتقلی اور وصولی کیلیے قانون بنایا جائیگا، بینکوں کے موبائل و انٹرنیٹ فنانشل سروس کیلیے قواعد بنائے جائیں گے پی ٹی اے کو مسودہ قانون کی ذمے داری سونپی گئی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں