پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے عالمی بینک

مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، عالمی بینک


INP January 07, 2021
مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، عالمی بینک ۔ فوٹو: فائل

عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، غریب اور کم آمدنی والے افراد جو ملکی آبادی کا نصف حصہ ہیں ان کے طرز زندگی کو بہتر کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

عالمی بینک نے رواں مالی سال پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |